لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلیٰ علامہ پےر سےد رےاض حسےن شاہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کو اسلام، قرآن اور مقدس شخصےات کا احترام کرنا سےکھنا چاہئے ۔ فرضی ناموں سے پےجز چلانے والے گستاخ فتنہ پروروں کے خلاف سائبر کرائم اےکٹ اور 295سی کے تحت مقدمات درج کئے جائےں۔ گستاخ بلاگرز کی حماےت کرنے والے امرےکہ اور برطانےہ کشمےرےوں کے لئے آواز کےوں نہےں اُٹھاتے۔
آزادی اظہار کے نام پر گستاخانہ کلچر کو پھےلانا اسلام کے خلاف عالمی سازش ہے ۔
انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار مقدس شخصےات کا احترام کرےں : علامہ رےاض شاہ
Mar 20, 2017