الزامات کی تحقیقات تک سپیکر خیبر پی کے سے استعفی لیا جائے: ضیااللہ آفریدی

Mar 20, 2017

ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

پشاور(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے سابق کھلاڑی ضیااللہ آفریدی نے کہا ہے اصولوں کی سیاست کا دعوی کرنے والے عمران خان اب بہادری کا مظاہرہ کریں جب تک الزامات کی تحقیقات نہیں ہوتی اسپیکرصوبائی اسمبلی اسد قیصر سے استعفی لیں۔پریس کلب پشاور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا سپیکر اسد قیصر اب ملزم ہیں ان کو مستعفی ہو جانا چایئے ۔

مزیدخبریں