امریکی شہری سیاسی اختلافات ختم کرکے مل کر مسائل حل کریں: ہلیری کلنٹن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ جنگل سے واپس آنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا امریکی شہری سیاسی اختلافات ختم کر کے اور ان کو بھلا کر مسائل حل کرنے کیلئے مل کر کام کریں۔ وہ گزشتہ روز خواتین کے وفد سے گفتگو کر رہی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن