اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سٹیٹ بنک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ بلوچستان معاشی لحاظ سے ملک کا اہم صوبہ ہے۔ ہم کسی صورت بلوچستان کو نظرانداز نہیں کر سکتے۔ بلوچستان کی صنعتوں کو ترقی دینے کی ضرورت ہے۔ کوئٹہ میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کروں گا۔