آئر لینڈ نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیدی

نوئیڈا(سپورٹس ڈیسک ) آئرلینڈ نے افغانستان کو تیسرے مقابلے میں چھ وکٹوں سے ہر ادیا ۔ افغانستان نے 8وکٹوں پر 264رنز بنائے ۔گلبدین نائب نے 51‘راشد خان نے 56اورشفیق اللہ نے 50رنز بنائے ۔آئرش ٹیم نے ہدف4وکٹوں پرپورا کرلیا ۔افغان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔
پال سٹرلنگ نے 99اور بالبیر نئی نے ناقابل شکست 85رنز بنائے ۔ دوالت زدرانے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ پال سٹرلنگ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ افغانستان کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...