;پاکستان کے فیصلے یہیں ہوتے ہیں امریکہ میں نہیں، شیری رحمن

Mar 20, 2017

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوتے ہیں امریکہ میں نہیں۔ کوئی الیکشن امریکہ میں طے نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نےحقین حقانی کے بیان سے اظہار لاتعلق کیا تھا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہونے کے بارے میں آصف زرداری کا آرٹیکل واشنگٹن پوسٹ میں چھپ چکا ہے۔

مزیدخبریں