پی ایس ایل کے سبب جماعت نہم کے طلبہ کاامتحانی سنٹر تبدیل

لاہور(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول امتحان سالانہ 2018ءجماعت نہم کے سلسلے میں 21مارچ بروز بدھ اردو (صبح و شام ) کا پیپر P.S.Lمیچ اور سیکورٹی کی بناءپر امتحانی مرکز گورنمنٹ کا لج برائے طلبا گلبرگ کی بجائے 49۔اے لارنس روڈ لاہور کے امتحانی مرکز (A) میں منعقد ہو گا۔ جس کے لئے طالب علموں کو باقاعدہ اطلاع کر دی گئی ہے

ای پیپر دی نیشن