کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کراچی نے تیسر ٹائون سکیم میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کرکے اربوں روپے مالیت کی 90 ایکڑ کمرشل اراضی واگزار کرا لی۔ کارروائی کے دوران 250 سے زائد مکانات مسمار کئے گئے۔ ایم ڈی اے کی انسداد تجاوزات ٹیم کو کارروائی کے دوران مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی: تیسر ٹائون میں لینڈ مافیا کیخلاف آپریشن، 250 سے زائد مکانات مسمار اربوں روپے کی 90 ایکڑ اراضی واگزار
Mar 20, 2018