پیر عتیق کی نماز جنازہ پر عبد الرزاق جامی کا عارفانہ کلام

Mar 20, 2018

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)معروف نعت خواں عبدالرزاق جامی نے پیر عتیق الرحمان کی نمازجنازہ میں میاں محمد بخش کا عارفانہ کلام پڑھا،معروف دینی و روحانی شخصیت پیر عتیق الرحمان فیض پوری کینماز جنازہ پیر کو چکسواری میں ادا کی گئی ،ان کی نماز جنازہ کے موقع پر معروف نعت خواں عبدالرزاق جامی نے میاں محمد بخش کا عارفانہ کلام پڑھا ۔

مزیدخبریں