سکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا حکم‘ فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

Mar 20, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے سکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف پی ٹی اے کی اپیل کی سماعت آج تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔ عدالت نے پی ٹی اے کی فیصلہ معطل کرنے استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فریقین کو سنے بغیر حکم امتناعی جاری نہیں کر سکتے۔

مزیدخبریں