مصر ( آن لائن) مصر میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن پر تھپڑوں کی بارش اور سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کر دیا،جس سے وہ بے ہوش ہو گئی۔ پولیس کواعترافی بیان میں کہا کہ میری ماں نے مجھے تاکید کی تھی کہ اپنی بیوی کو پہلے ہی دن قابو میں رکھنا ہے۔ڈاکٹرز نے بتایا کہ دلہن کو سنگین فریکچرز آئے ہیں۔