خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے: کشمالہ طارق

Mar 20, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب میں کہا ایسی شکایات بھی موجود ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی ہراس کر رہے ہوتے ہیں۔

مزیدخبریں