لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ پیر سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیوز ی لینڈ کی مساجد اورہالینڈمیں نہتے مسلمانوںپر حملہ پوری امت مسلمہ پر حملہ ہے۔پوری دنیا میں مسلم مخالف وائرس بڑی تیزی سے پھیل رہاہے عالم کفر کو اسلام فوبیاہوگیاہے ۔