موبائل چوری کرنیوالے جیلوں میں،اربوں لوٹنے والے ضمانتوں پرہیں:قاری زوار بہادر

Mar 20, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری محمدزوار بہادر نے کہا ہے کہ غریب جیلوں میں علاج کی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے مر جاتے ہیںاور کچھ کیلئے پانچ پانچ میڈیکل بورڈ بن رہے ہیں موبائل چوری کرنے والے جیلوں میں ہیں اور اربوں ،کھربوں ملک سے لوٹ کر باہر لے جانے والے ضمانتوں پر ہیں یہ کوئی جمہوریت نہیں یہ ظالمانہ نظام اور دوہرا معیار ہے ۔

مزیدخبریں