دنیا میں 99 فیصددہشتگردی کے ذمہ دارغیرمسلم ہیں: شاہ اویس نورانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ دنیا میں 99 فیصد دہشت گردی کے ذمہ دار غیر مسلم ہیں۔ مسلمان ظلم سہہ کر بھی دہشتگرد اور لاکھوں انسانوں کے قاتل امن کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن