جمعیت علماءاسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں جاری, اجلاس میں مولانا عصمت اللہ، مولانا قمرالدین ،مولانا عبدالقیوم ہالیجوی،مولانا فضل علی حقانی،مولانا عبدالغفور حیدری،فضل آغا، مولانا محمد امجد خان، محمد اسلم غوری، مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا محمد حنیف،ملک سکندر خان ایڈوکیٹ، الحاج شمس الرحمٰن شمسی ، انجینئر عبدالرزاق عابد لاکھو شریک ہیں۔ اجلاس میں ایم ایم اے اجلاس کے فیصلوں پر جے یو آئی امیر نے بریفنگ دی۔
جمعیت علماءاسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں جاری
Mar 20, 2019 | 16:50