آصف زرداری اور بلاول کےجعلی اکاونٹس کےمقدمےمیں بیانات قلمبند

Mar 20, 2019 | 19:21

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں پیش ہوئے اور جعلی اکاونٹس کے مقدمے میں اپنے بیانات قلمبند کرائے۔

 اس موقع پر نیب کے دفتر کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزیدخبریں