شیخوپورہ میں مشتبہ مریض کی رپورٹ نیگیٹو آئی

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف میں زیر علاج کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی میڈیکل رپورٹ چوتھے روز موصول ہوگئی جو نیگٹیو ہے۔

ای پیپر دی نیشن