حکومت کے احکامات نظرانداز، اسرائیل میں مذہبی رہنمائوں کا درسگاہیں بند کرنے سے انکار

تل ابیب (نیٹ نیوز)اسرائیل میں قدامت پسند مذہبی پیشواؤں نے حکومتی ہدایات ماننے اور درسگاہیں بند نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس سے کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ہفتے تمام ملک میں سکولوں اور جامعات کی بندش کا حکم دیا تھا تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے اور ملک کے اکثر علاقوں میں اس حکم کی تعمیل کی گئی لیکن قدامت پسند یہودیوں کے علاقے ہریدی میں اب بھی کچھ تعلیمی ادارے کھلے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...