بلوچستان : کورونا وائرس کیسز کی تعداد 81 ہو گئی

کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 81 ہو گئی حکومتی ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں پی سی ایس آر قرنطینہ سینٹر میں مقیم 353 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے مجموعی طورپر 65 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اس طرح کوئٹہ میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 16 سے بڑھ کر81 ہوگئی ۔

ای پیپر دی نیشن