پاکستان سمیت دنیا بھر میں ''ڈائون سنڈروم ''بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن کل 21 مارچ بروزہفتہ کو منایا جائے گا۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد دماغی اور جسمانی معذوری کے شکار بچوں کے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ڈائون سنڈروم کو ٹریزومی21 بھی کہا جاتا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ''ڈائون سنڈروم ''بیماری میں مبتلا بچوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
Mar 20, 2020 | 17:38