اسلام آباد (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقع، زراعت کے شعبے میں جائنٹ وینچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا جارہا ہے۔
زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے: سی پیک اتھارٹی
Mar 20, 2021