پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں  319 گراں فروشوں کو 15 لاکھ سے زائد جرمانہ

لودھراں (نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے راوں ماہ اب تک 319گراں فروشوں کو مجموعی طورپر5لاکھ16ہزار200روپے جرمانہ عائد کیا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 6ہزارسے زائد دوکانوں مارکیٹس اور دیگر کاروباری مراکز میں جاکر اشیائے خوردونوش کے نرخ اور کوالٹی کو چیک کیا۔ اس دوران332مقامات پرخلاف ورزی پائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...