لاہور(نامہ نگار)تحریک استقلال کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایئر مارشل اصغر خان کے قریبی ساتھی محمد حنیف گورایاکاختم چہلم کل سہ پہر 3 بجے ان کی رہائش گاہ 41 عمر کالونی انفنٹری روڈ دھرم پورہ پر ہوگا، ان کی بیٹے مزمل حنیف گورایا ایڈووکیٹ نے دوست احباب سے قرآن خوانی اورسہ پہر 4 بجے دعائے خیر میں شرکت کی استدعا کی ہے۔