اوگرا ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی12اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(نا مہ نگار)احتساب عدالت نمبر1میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگرا ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی12اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی، جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی جائیداد منجمند کرنے کاے خلاف درخواست پر سماعت 13اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی، واضع رہے کہ نیب نے آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کو 12فروری 2020کو منجمد کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن