سنجوال کینٹ(نامہ نگار)15 سالہ خدمات روشن باب کی تکمیل پاکستان ایمبیسی سکول اینڈ کالج طرابلس لیبیا شہداء اور غازیوں کی دھرتی اٹک برہان کا قابل جو رکے تو کوہَ گراں تھے ہم جو چلے توجاں سے گزر گئے راہِ یار ہم نے تجھے قدم قدم پہ یاد گار بنا دیا پاکستان ایمبیسی سکول اینڈ کالج طرابلس پور ے لیبیا میں وطنِ عزیز پاکستان کی پہچان اور نام ہے۔یہ پاکستان اوراہلِ پاکستان کیلئے انتہاء فخر کی بات ہے کہ 1974 سے قائم اس ادارے نے دیارٍ غیر میں موجود سینکڑوں پاکستانی بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ لیبیا کی تین نسلوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا ہے۔سجاد صاحب کے کارہاے نمایاں کی جن کا احاطہ کرنا اس تحریر میں فل الحال میریلییناممکن ہے۔