تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر  نے حلف اْٹھالیا

ڈوڈوما (نیٹ نیوز) عیسائی اکثریتی ملک تنزانیہ کے صدر جون ماغوفولی کی اچانک موت کے بعد ملک کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تنزانیہ کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے ملک کی پہلی خاتون صدر ہونے کی حیثیت سے حلف اْٹھالیا۔ صدر جون ماغوفولی طبیعت کی ناسازی کے باعث انتقال کرکے گئے تھے جس کے بعد نائب صدر سامیہ حسن ملک کی پہلی خاتون صدر بن گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...