اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Mar 20, 2021

   اور عورتوں کو ان کے مہر راضی خوشی دے دو‘ ہاں اگر وہ خود اپنی خوشی سے کچھ مہر چھوڑ دیں تو اسے شوق سے خوش ہوکر کھا لوO  بے عقل لوگوں کو اپنا مال نہ دے دو جس مال کو اللہ تعالیٰ نے تمہاری گزر ان کے قائم رکھنے کا ذریعہ بنایا  ہے‘ ہاں انہیں اس مال سے کھلاؤ‘ پلاؤ‘ پہناؤ اوڑھاؤ اور انہیں معقولیت سے نرم بات کہو۔ O

مزیدخبریں