گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ٹیکس بار کے الیکشن سال 2021/22 کے امیدوار برائے صدر تبارک حسین ایڈووکیٹ ،امیدواربرائے نائب صدر انور عباس انورایڈووکیٹ ،امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سید حسن عسکری نقو ی ایڈووکیٹ ، جوانئٹ سیکرٹری کے لیے ذین شاد ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری کے لیے محمد طاہر ایڈووکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری کے لیے میاں بابر ایڈووکیٹ، آڈیٹر کے لیے ملک عاصم ایڈووکیٹ،ایگز یکٹیو ممبر کے لیے ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ،چوہدری صدیق ایڈووکیٹ ،عمران علی ایڈووکیٹ اور نثار شیخ ایڈووکیٹ نے چیئر مین الیکشن بورڈ محمد صدیق بھٹی ایڈووکیٹ،ممبر الیکشن بورڈ میاں آصف ایڈووکیٹ کو کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
گوجرانوالہ:ٹیکس بار الیکشن ‘تبارک حسین ایڈووکیٹ نے صدرکے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
Mar 20, 2021