یورپ،سونے کے نرخوں میں ملاجلا رجحان

یورپ میں سونے کے نرخوں میں ملاجلا رجحان رہا جس کی اہم وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقت نرخ 0.1 فیصد گرکر 1734.97 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1734.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ای پیپر دی نیشن