وزیراعظم کا قوم سے ٹیلی فون پربات کرنے کا وقت تبدیل

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اس پروگرام کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ عمران خان اور دیگر سب لوگوں کو صحت عطا فرمائے - اپنا خیال رکھیں احتیاط کریں - اللہ سب کا حامی و ناصر ہو

ای پیپر دی نیشن