سندھ ہاؤس حملہ‘ پولیس نے مقدمے کی درخواست لینے سے انکارکردیا، شرجیل میمن

اسلام آباد (آئی این پی)سندھ ہاؤس پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد سندھ ہاؤس کی انتظامیہ اوررکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے کے ذمہ داران کیخلاف مقدمے کی درخواست دی گئی ہے تاہم ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ نے مقدمیکی درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا۔

ای پیپر دی نیشن