علی ظفر کے خلاف دعویٰ، میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Mar 20, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پر گلوکارہ میشا کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ علی ظفر سے جواب طلب کر لیا ہے۔ گلوکارہ میشا شفیع اور گلوکار علی ظفر کے ایک دوسرے کے خلاف دو دعوئوں کی سماعت ہوئی۔ فیصلہ محفوظ 28 مارچ کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
فیصلہ محفوظ

مزیدخبریں