ممتاز آباد میں غیر قانونی نجی میڈیکل کالج سیل

Mar 20, 2022

ملتان (نمائندہ نوائے وقت)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ٹیموں نے غیر قانونی میڈیکل کالج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بلڈنگ کو سیل کردیا۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر ممتاز آباد میں نجی میڈیکل کالج سیل کیا گیا:ل۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب گورمانی نے کارروائی کی قیادت کی۔واضح رہے کہ ظہیر میڈیکل کالج سے غیر قانونی طور پر ڈگریاں فراہم کی جارہی تھیں۔

مزیدخبریں