ن لیگ اقلیتی ونگ کے کارکن اسلام آباد جلسے میں بھر پور شرکت کرینگے، کامران بھٹی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ پنجاب کے عہدیداران و کارکنان 25مارچ کو اسلام آباد جلسے میں بھر پور شرکت کریں گے اس حوالے سے پنجاب بھر میں رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ،ان خیالات کا اظہار کامران بھٹی ڈپٹی  سیکرٹری جنرل و  چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ پنجاب  نے راولپنڈی میں اپنے دورے کے دوران اقلیتی ونگ کے رہنمائوں ، اجمل ڈینئیل نائب صدر پنجاب ، خرم گل ، رفیق گل، ندیم کھوکھر و دیگر سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن