اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ان کی کابینہ تحلیل ہو چکی ہے، وزارت داخلہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید کے نام ای سی ایل پر رکھے ، گورنر سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے جائیں، سابق وزیراعظم کی کابینہ کے وزرا اور معاونین کو ملک سے بھاگنے نہ دیا جائے، عمران خان جتنی ہٹ دھرمی کرینگے اتنے ہی خوار ہونگے ۔
عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ تحلیل ہو چکی،فیصل کریم کنڈی
Mar 20, 2022