وزیراعظم کی رخصتی کوکوئی نہیں ٹال سکتا: لیاقت علی گلزار 


فیروزوالہ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن )پی پی 139 کے سینئر رہنما چوہدری لیاقت علی گلزار نے کہا کہ مارچ کا آخری ہفتہ حکومت کے خاتمے کا  ہفتہ ثابت ہوگا ، وزیراعظم جتنی مرضی دھمکیاں دے لیں اب  انکی کی رخصتی کوکوئی نہیں ٹال سکتاحکمرانوں کی بوکھلاہٹ بتا رہی  ہے کہ انہوں نے اپنی شکست کو تسلیم کرلیا ہے ۔ بیساکھیوں کے سہارے کھڑی مانگے تانگے حکومت کا خاتمہ قریب ہے تحریک انصاف کے غنڈوں کا  سندھ ہاؤس پر حملہ اور توڑ پھوڑ  قابل مذمت ہے  ۔

ای پیپر دی نیشن