سانحہ ماڈل ٹائون کی سماعت  22مارچ تک ملتوی 


 لاہور(اپنے نامہ نگار سے) انسدادِ دہشتگردی کے جج اعجاز بٹر نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں پولیس کیخلاف درخواستوں پر سماعت 22مارچ تک ملتوی کر دی، پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ کیس لاہور ہائیکورٹ کے 7رکنی لارجر بنچ کے پاس زیر سماعت ہے، فیصلے تک سماعت  ملتوی کر دی جائے، ملزمان پولیس ملازمین نے کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن