برکلے/ کیلیفورنیا(نیٹ نیوز) امریکی ماہرین نے دوڑنے، اچھلنے اور دیگر کرتب دکھانے والا فٹبالر روبوٹ تیار کیا ہے جس کا اصل نام ہی ’میسی سے بہتر‘ رکھا گیا ہے۔ تاہم ماہرین نے یہ لفظ مذاق کے طور پر استعمال کیا ہے۔ اسے آرٹیمس کا نام دیا گیا ہے جس کا مخف ’اے روبوٹ دیٹ ایکسیڈز میسی ان سوکر‘ رکھا گیا ہے لیکن یہ ازراہِ تفنن کہا گیا ہے ۔اس کا درست مخفف ایڈوانسڈ روبوٹک ٹیکنالوجی فار انہانسڈ موبلیٹی اینڈ امپرووڈ اسٹیبلٹی‘ ہے۔ یہ ایک خاتون روبوٹ ہے جو بین الاقوامی مقابلوں کیلیے بے تاب بھی ہے۔
روبوٹ فٹبالر