کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کوئٹہ میں ہوئی۔ کانفرنس میں بی این پی‘ جماعت اسلامی‘ اے این پی اور دیگر جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میںکوئٹہ کے مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ شرکاء نے کہا کہ خانہ و مردم شماری سے سیاسی جماعتی مطمئن نہیں۔
جے یو آئی کانفرنس
کوئٹہ میں جے یو آئی کے زیراہتمام اے پی سی‘ مردم شماری پر عدم اطمینان
Mar 20, 2023