لاہور (نامہ نگار) موہلنوال کے علاقے میں شہریوں نے سرکاری آٹے کے ٹرک پر دھاوا بول دیا اور آٹے کے تھیلے لوٹ کر لے گئے۔ موہلنوال کے علاقے میں گزشتہ روز سرکاری آٹے کی مفت تقسیم کے دوران چھینا جھپٹی ہو گئی۔ عوام نے زبردستی مفت آٹے کا ٹرک لوٹ لیا۔ عوام ٹرک پر چڑھ گئے اور آٹے کے تھیلے چھین لئے۔
آٹا/ دھاوا
موہلنوال میں سرکاری آٹے کے ٹرک پر دھاوا‘ شہری تھیلے لے گئے
Mar 20, 2023