فیروزوالہ (نامہ نگار)میونسپل ٹائون کمیٹی فیروزوالہ کے چیف آفیسر طارق محمود سندھو اور سب انجینئر کامران نے عملے کے ہمراہ رچنا ٹائون فیروزوالہ، پیپلز کالونی اور دیگر علاقوں میں صفائی کے نظام کا جائزہ لیا۔ چیف آفیسر نے فیروزوالہ میں صحت و صفائی کے نظام کو بہتر رکھنے کیلئے مشینری کے ہمراہ علاقے میں تیزی سے کام جاری ہے ۔
فیروزوالہ:طارق محمود سندھو ،کامران نے عملے کے ہمراہ مختلف علاقوں میں صفائی کے نظام کا جائزہ لیا
Mar 20, 2023