آٹا کی تقسیم کے لئے129 سنٹر قائم  کئے گئے:ڈپٹی کمشنر ننکانہ


واربرٹن (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب میاںرفیق احسن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے رمضان سپیشل پیکج کے تحت ضلع ننکانہ کے دو لاکھ سے زائد مستحقین میں آٹا کے مفت بیگ تقسیم کرنے کا سلسلہ آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔جبکہ ضلع بھر میںآٹا کی تقسیم کے لئے129 سنٹر قائم کئے گئے ہیں۔وہ آج ماڈل بازارواربرٹن کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد حنیف،اے سی ننکانہ ملک اللہ توکل وٹو اوردیگرافسران بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...