پی پی وسطی پنجاب صوبائی حلقے سے کسی امیدوار کے نام کو فائنل نہیں کیا :رانا فاروق سعید 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی طرف سے 30اپریل کو ہونیوالے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کسی بھی صوبائی حلقے سے کسی امیدوار کے نام کو فائنل نہیں کیا گیا بلکہ وسطی پنجاب قیادت اور ڈویژنل صدور کے درمیان ہونیوالی میٹنگز میں اس حوالے سے صرف سفارشات مرتب کر کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کو بھجوائی گئی ہیں ۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بعض گروہوں میں پارٹی ٹکٹ دینے کے حوالے سے شیئر کی گئی خبروں اور پوسٹوں میں کوئی صداقت نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...