تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں ،فتنہ فساد پارٹی بن چکی :اشرف بھٹی 


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک فتنہ فساد پارٹی بن چکی ہے اور اس پارٹی کو سوائے اپنی ذات کے اور کسی چیز کے ساتھ کوئی تھوڑی بہت بھی دلچسپی نہیں ہے۔ ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی جیسی ایک فتنہ پارتی نے گزشتہ روز لاہوریوں کا سکھ چین تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ تقریبا ایک سال ہونے کو ہے عمرانی فتنے کو گلی،گلی گھومتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے کہ مجھے فلاں نے نکالا،فلاں نے نکالا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...