حافظ آباد بار کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے سلسلہ میں نیزہ بازی کے مقابلے


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے سلسلہ میں نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق الہی بنگی نے صدر ڈسٹرکٹ بار ملک وقاص رضا اور سیکریٹری جنرل مزمل عزیز گجر ایڈوکیٹ کے ہمراہ پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج ملک مشتاق الہی کا کہنا تھا ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے ایسی مثبت اور صحت مندسرگرمیاں حوصلہ افزاء ہیں۔

ای پیپر دی نیشن