سلمان علی آغا نے عمرہ ادا کر لیا  تصاویر شیئر کر دیں


 لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے عمرہ ادا کر لیا۔سلمان علی آغا نے خانہ کعبہ کے نزدیک سے عمرے کی ادائیگی کے بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہاں بلائے اور بار بار بلائے۔پاکستانی کرکٹرز سمیت مداحوں نے سلمان علی آغا کو مبارک باد بھی دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...