راولپنڈی (سٹا ف رپورٹر)اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیف ڈرائیو اور فورن ابجیکٹ ڈیبری ( ایف او ڈی) اگاہی واک" کی گئی ،سیف ڈرائیو اور ایف او ڈی واک" کا اہتمام ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے کیا،واک میں گراونڈ ہینڈلرز ایسوسیشن(جی ایچ اے) /ایئرلائنز/ایئر سائیڈ کے عملے کی شرکت ایونٹ کا مقصد شرکا کو فورن آبجیکٹ ڈیبریز (ایف او ڈی) خطرات اور حفاظتی انتظامات سے متعلق آگاہی دینا تھاشرکا کو ایئر سائیڈ پر سیفٹی کلچر کے فروغ اور ایپرن کے حفاظتی اصولوں سے متعلق آگاہ کیا گیا ایئر لائنز کے اسٹیشن منیجرز، (جی ایچ اے) کے جنرل منیجرز اور ان کے عملے نے ایئر پورٹ مینجمنٹ ٹیم کے ساتھ مہم میں حصہ لیاایونٹ 'ایپرن ایف او ڈی واک' کے ساتھ شروع ہوئی اور ایئر سائیڈ آفس میں حفاظتی آگاہی سیشن کے ساتھ ختم ہوئی۔
سیف ڈرائیو اور فورن ابجیکٹ ڈیبری اگاہی واک
Mar 20, 2023