کوٹ ادو(خبر نگار)عوامی اتحادکے سربراہ وامیدوا صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 270ڈاکٹرعمرفاروق بلوچ نے کہا ہے کہ 35سالوں سے جو لوگ ہم پرحکمرانی کرتے رہے انہوں نے اسمبلی میں جاکر وسیب کی محرومیوں کی آج تک آوازنہیں اٹھائی۔
عوام انہیں ووٹ دیں ‘ مسائل حل کریں۔ انشاء اللہ حلقہ میں یونیورسٹی سمیت دیگر مسائل حل کریں گے۔