کوٹ ادو میں مہنگائی مکا¶ غریب بچا¶ ریلی 


کوٹ ادو(خبرنگار)آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 270 محمد ارشد صدیقی کی زیر قیادت مہنگائی مکاو¿ غریب بچاو¿ ریلی نکالی گئی۔ آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی270محمد ارشد صدیقی نے چوروں، لٹیروں کی لوٹ مار کی وجہ سے آج بدترین معاشی بحران سے دوچار ملک اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں ‘ عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہے اقتداروں میں بیٹھے وڈیروں،جاگیرداروں،سرمایہ داروں اور ٹھیکیداروں کو عوامی مشکلات کااحساس نہیں۔ ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہو گی۔ 

ای پیپر دی نیشن